یکخلیائی جاندار (انگریزی:Unicellular Organisms) وہ جاندار ہوتے ہیں جو صرف اور صرف ایک ہی خلیہ (cell) سے بنے ہوتے ہیں۔ یکخلیائی جانداروں میں سب سے عام مثال امیبا ہے جو صرف ایک ہی خلیے سے بنا ہے اور اس کے زندگی کا سارا دارومدار ایک ہی خلیے پر ہے۔

مزید ترمیم