یہودی مسیحی یا عبرانی مسیحی ایک حقیقی معتقد یسوع کی یہودی جماعت تھی جو بعد میں مسیحیت بن گئی۔[1] ابتدائی ترین مرحلہ میں اس برادری میں وہ یہود شریک تھے جو یسوع کو مسیح سمجھتے تھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. David Noel Freedman, Allen C. Myers (2000)۔ Eerdmans Dictionary of the Bible۔ Amsterdam University Press۔ ص 709۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-15