یہودی جلاوطنی
اس صفحے میں موجود سرخ روابط اور اسکے مضمون بارے مزید مواد مساوی زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں خصوصاً انگریزی ویکیپیڈیا میں موجود ہے، ترجمہ[1] کر کے ویکیپیڈیا اردو کی مدد کریں۔ |
یہودی دیارغیر ( عبرانی : Tfutza، תְּפוּצָה) یا یہودی جلاوطنی (عبرانی: Galut، גָּלוּת؛ یدش : Golus)سے مراد یہود کا ان کے آباء کے وطن فلسطین (ارض اسرائیل)سے باہرمنتشر یا بیدخل ہوکر دنیا کے دیگر حصوں میں آباد ہونا ہے۔[2] [3]
- ↑ "ترجمہ سکھلائی"
- ↑ استشهاد فارغ (معاونت)
- ↑ Ben-Sasson, Haim Hillel. "Galut." Encyclopaedia Judaica, edited by Michael Berenbaum and Fred Skolnik, 2nd ed., vol. 7, Macmillan Reference USA, 2007, pp. 352-363. Gale Virtual Reference Library