یہودی قبرستان، مراکش
یہودی قبرستان، مراکش (انگریزی: Jewish cemetery, Marrakech) (عبرانی: בית הקברות מערה) المغرب کے شہر مراکش کا یہودی قبرستان ہے۔ یہ ملک کا سب سے بڑا یہودی قبرستان ہے۔ [1]
The Cemetery in 21 century. | |
تفصیلات | |
---|---|
تاسیس | پندرہویں صدی |
مقام | مراکش (شہر) |
ملک | المغرب |
متناقسات | 31°36′58″N 7°58′31″W / 31.61611°N 7.97528°W |
حجم | 2,800 دونم |
تعداد قبور | over 20,000 graves |