یہودی مسیحی یا عبرانی مسیحی ایک حقیقی معتقد یسوع کی یہودی جماعت تھی جو بعد میں مسیحیت بن گئی۔[1] ابتدائی ترین مرحلہ میں اس برادری میں وہ یہود شریک تھے جو یسوع کو مسیح سمجھتے تھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. David Noel Freedman, Allen C. Myers (2000)۔ Eerdmans Dictionary of the Bible۔ Amsterdam University Press۔ صفحہ: 709۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2014