یہواہ یا یہوواہ (عبرانی: יהוה) خدا کا چوحرفی نام ہے اور یہ خدا کا عبرانی زبان میں ایک خاص نام ہے۔ یہ خدا نے موسیٰ کو بتایا تھا۔ یہواہ کا عہد نامہ قدیم میں 5410 بار ذکر آیا ہے۔

ایک قدیم کنیسہ میں لکھا یہواہ کا عبرانی نام۔
کتاب خروج کا ایک ذکر
میں خدا وند ہوں۔ میں ابراہیم ، اسحاق اور یعقوب کے سامنے ظاہر ہوا تھا۔ اُنہوں نے مجھے ایل شدائی (خدا قادر مطلق) کہا۔ میں نے ان کو یہ نہیں بتایا کہ میرا نام یہواہ (خدا) ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. کتاب خروج 3:6