ییلوسٹون نیشنل پارک
ییلوسٹون نیشنل پارک کو امریکی کانگریس نے ایک قانون کے تحت قائم کیا اور اس قانون پر صدر یولیسس ایس گرانٹ نے یکم مارچ، 1872 کو دستخط کیے۔[3][4] یہ امریکا کا ایک قومی پارک ہے جو بنیادی طور پر ریاست وایومنگ میں واقع ہے اگرچہ اس کا کچھ حصہ مونٹانا اور کچھ آئیڈاہو میں بھی ہے۔ اس پارک کو دنیا کا پہلا قومی پارک سمجھا جاتا ہے۔ [5] یہ پارک اپنی جنگلی حیات کی بہتات اور آتش فشانی مظاہر، مثلاً اولڈ فیتھفل، کے لیے مشہور ہے۔
ییلوسٹون نیشنل پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
ییلوسٹون کی عظیم کھائی | |
ییلوسٹون کی ریستہائے متحدہ امریکا میں جائے وقوع ییلوسٹون کی ریستہائے متحدہ امریکا میں جائے وقوع | |
مقام | Park County, Wyoming Teton County, Wyoming Gallatin County, Montana Park County, Montana Fremont County, Idaho |
متناسقات | وایومنگ_ 44°36′N 110°30′W / 44.600°N 110.500°W |
رقبہ | 2,219,791 acre (898,318 ha)[1] |
زائرین | 3,394,326 (in 2011)[2] |
ایوانِ تصویر
ترمیم-
ییلوسٹون کی عظیم کھائی
-
ییلوسٹون جھیل
-
پہاڑی چراگاہ
-
چرتے ہوئے امریکی بائیسن
-
2010 کی ایک صبح، ایلک
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سانچہ:NPS area
- ↑ سانچہ:NPS visitation
- ↑ "Yellowstone, the First National Park"
- ↑ U.S. Statutes at Large, Vol. 17, Chap. 24, pp. 32–33. "An Act to set apart a certain Tract of Land lying near the Head-waters of the Yellowstone River as a public Park." From The Evolution of the Conservation Movement, 1850–1920 collection. کتب خانہ کانگریس
- ↑ "Kotor, Srebarna and Yellowstone are withdrawn from the list of World Heritage in danger"۔ UNESCO press release۔ July 5, 2005۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2011
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |