ایکس ایم ایل
(XML سے رجوع مکرر)
ایکس ایم ایل یا توسیعی زبان تدوین (extensible markup language / XML) اصل میں ایک کمپیوٹر مارک اپ زبان کے ليے عمومی تخصیص (specification) رکھنے والی ایک کمپیوٹر لینگویج ہے۔ اس زبان کے نام میں توسیعی کا لفظ اس ليے لگایا جاتا ہے کہ اس کو استعمال کرنے والا تدوین (markup) کے عناصر (اجزا) کے انتخاب میں خاصی وسعت اور آزادی رکھتا ہے؛ یہاں توسیعی کا لفظ، توسیع پزیر یا قابلِ توسیع یا وسعت کے معنوں میں آتا ہے۔
توسیع نام فائل | .xml |
---|---|
انٹرنیٹ میڈیا کی قسم | application/xml, text/xml (deprecated) |
یونیفارم شناخت کنندہ (UTI) | public.xml |
ڈویلپر | World Wide Web Consortium |
فارمیٹ کی قسم | Markup language |
توسیع کردہ از | SGML |
Extended to | XHTML, RSS, Atom, ... |
اسٹینڈرڈ | 1.0 (Fifth Edition) 1.1 (Second Edition) |
ویکی ذخائر پر ایکس ایم ایل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |