’’موت کی چٹان‘‘
ابن صفی صاحب کی جاسوسی دنیا ’’فریدی و حمید سیریز‘‘ [1] کا ناول نمبر 41 ہے، اس ناول کے آخر میں انسپکٹر فریدی اور سارجنٹ حمید کو حکومت کی طرف سے دیے گئے کرنل اور کیپٹن کے اعزازی عہدوں کو قبول کرنا پڑا یعنی فریدی کو کرنل اور حمید کو کیپٹن کا اعزازی عہدہ حکومت کی طرف سے دیا گیا، اس کے ساتھ ساتھ ابن صفی صاحب کے یہ دونوں کردار کرنل فریدی اور کیپٹن حمید نام سے عالمی سطح پر مزید مشہور ہوتے گئے۔
- ↑ جاسوسی دنیا