ہیوسٹن اندیپنڈنٹ اسکول ڈسٹرکٹ (ایچ آئی ایس ڈی) (انگریزی: Houston Independent School District) ٹیکساس کا سب سے بڑا اور ریاستہائے متحدہ امریکا کا ساتواں بڑا پبلک اسکولوں کا نظام ہے۔ ہیوسٹن آئی ایس ڈی سماجی اسکوک ڈسٹرکٹ کی حیثیت سے ہیوسٹن شہر کے بیشتر حصہ کی خدمت کرتا ہے۔ ٹیکساس کی دوسری ڈسٹرکٹ کیطرح یہ بھی ایک خود مختار ادارہ ہے۔ اس ڈسٹرکٹ کا مرکز ہیٹی ما وہائٹ ایجوکیشنل سپورٹ سینٹر (ایچ ایم ڈبلو ای ایس سی) ہیوسٹن میں ہے۔

ہیوسٹن انڈیپنڈنٹ اسکول ڈسٹرکٹ
فائل:HoustonISD seal.png
مقام
4400 W 18th St
ہیوسٹن 77092

ریاستہائے متحدہ امریکا
معلومات
قسمپبلک اسکول
قائمتقریباً 1880 میں ہیوسٹن شہر نے, اور 1920 میں انڈیپنڈنٹ اسکول ڈسٹرکٹ بنا
صدرپولا ہیرس، تعلیمی کونسل کی سربراہ
Head of schoolٹیری بی گریئر, سپرنٹینڈنٹ
Gradesپری-کے 3 - 12
تعداد طلبا202,773 [1]
ویب سائٹ
The ﮨيٹی مئے وﮨائٹ ايجوكيشنل سپورٹ سنٹر (Hattie Mae White Educational Support Center, HMWESC), the headquarters of the ہیوسٹن انڈیپنڈنٹ اسکول ڈسٹرکٹ
The logo of the school district
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

2009 میں اسکوک ڈسٹرکٹ کو ٹیکساس تعلیمی ایجنسی نے تعلیمی طور پر قابل قبول قرار دیا۔

تاریخ

ترمیم

ہیوسٹن آئی ایس ڈی 1920 میں وجود میں آیا جب ٹیکساس قانون سازوں نے ووٹ کے ذریعہ اسکول کو میونسپل نظام سے علاحدہ کرادیا۔

1988 سے 1927 تک پبلک اسکولوں میں طالب علموں کی تعداد 5500 سے 8850 تک پہنچ گئی۔

1937 میں وہائٹ اوک آئی ایس ڈی کے کچھ حصوں کو ہیوسٹن آئی ایس ڈی سے ملا دیا گیا اور ایڈکس آئی ایس ڈی کے تحلیل ہونے کے بعد اس کے بھی کچھ حصوں کو بھی اس میں شامل کر دیا گیا۔

1960 کی دہائی میں اسکول بورڈ جو معتدل گورے امریکیوں پر مشتمل تھا، ایک امن پسندانہ انداز میں مختلف نسل کے لوگوں کو ہیوسٹن آئی ایس ڈی میں شامل کرنا شروع کیا۔ اس کے تحت ہر کلاس کو باری باری شامل کیا جانے لگا۔ علاقائی افریکی امریکیوں کی نظر میں اس عمل کی رفتار پر اعترازات ظاہر کیے اور نوجوان وزیر ولیم لاسن نے وہیٹلی ہائی اسکول کے طالب علموں نے ہیوسٹن آئی آیس ڈی کا بائیکاٹ کرنے کو کہا۔ پانچ دن بعد حاضری صرف دس فیصد رہ گئی 1970 میں فیڈرل جج نے شمولیت کی رفتار بڑھانتے کا حکم دے دیا۔

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم