(..) ابرا
(..) ابرا (انگریزی: (..)ibra) میلوہا کا بادشاہ تھا اور اس کی مملکت 2254 تا 2218 ق م قائم تھی۔[1] نوشتہ جات سے پتہ چلتا ہے کہ وہی عکاد کا نرم سن تھا۔
(..)ibra | |
---|---|
King of Meluhha | |
ت 2300–2200 BC |
نوشتہ جات
ترمیمنرم سن 2254 - 2218 ق م عکاد کا سرگون کا پوتا اور تیسرا جانشین تھا۔ اس نے کئی باغی راجاؤں کو سر کیا اور خود کو “(..) ابرا، مرد میلوہا“ تحریر کروایا۔[1]
اہمیت
ترمیمابرا کا تعلق ایلوہا سے تھا اور وادیٔ سندھ کی تہذیب سے اس کا کوئی تعلق ضرور تھا۔ نوشتہ جات سے وادئ سندھ اور بین النہرین کے تعلقات کا بھی پتہ چلتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "MS 2814 - The Schoyen Collection"۔ www.schoyencollection.com (بزبان انگریزی)