0 جنوری ایک افسانوی تاریخ ہے۔ یہ گذشتہ سال کے 31 دسمبر کو بھی کہا جاتا ہے۔

مائیکروسافٹ کے پروگرام مائیکروسافٹ ایکسل میں اگر تاریخ صفر ڈالی جائے تو وہ اسے 0 جنوری 1900ء سمجھتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم