30 فروری کچھ تقاویم (کیلنڈروں) میں ہے، لیکن گریگوری تقویم میں نہیں پایا جاتا جہاں فروری صرف 28 یا لیپ سال میں 29 دن پر مشتمل ہے۔ فروری 30 کو ایک طنزیہ تاریخ کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے جس سے مراد کبھی نہ ہونے والی یا کبھی نہ کی جانے والی چیز مراد ہے۔[1]

فروری 1712 کی سویڈش تقویم میں 30 فروری

مندرجہ ذیل تقاویم میں 30 فروری موجود ہے۔

  • سویدی تقویم (Swedish calendar)
  • سوویت تقویم (Soviet calendar)
  • ابتدائی جولین تقویم (Early Julian calendar)
  • اصلاحی تقاویم (Reform calendars)
  • * توازن 454 (Symmetry454)

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Thirty Days Hath February 2000?"۔ About.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2013