9 جون 10 جون 11 جون 12 جون 13 جون

واقعات ترمیم

  • 1978ء - جامعہ کراچی کے طالب علم الطاف حسین نے آل پاکستان مہاجر سٹوڈنٹ آرگنائیزیشن کا آغاز کیا۔
  • 2008ء - پاک افغان سرحد کے قریب امریکی فضائی حملے میں دس سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے حکومت پاکستان نے امریکی حملے کی مذمت کی [1]
  • 2008ء - ناروے میں ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی [1]
  • 1938ء - قوم پرست چینی حکومت نے جاپانی فوجوں کو روکنے کے لیے دریامیں سیلاب پیدا کر دیاجس سے پانچ لاکھ سے نو لاکھ کے درمیان افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 1892ء - آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں پہلا فلم اسٹوڈیو قائم کیا گیا [1]

ولادت ترمیم

وفات ترمیم

تعطیلات و تہوار ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو