12 (عدد)
12 (عدد) یعنی 12 ایکعدد اور ایک علامت ہے۔ اکثر عددی نظاموں میں 11 سے بڑا یا زیادہ اور 13 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے بارہ بولا جاتا ہے اور اس سے پہلے گیارہ اور اس کے بعد تیرہ بولا جاتا ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
لفظی | بارہ (twelve) | |||
صفاتی | 12 (بارہواں - twelfth) | |||
اجزائے ضربی | 22× 3 | |||
مقسوم علیہ | 1, 2, 3, 4, 6, 12 | |||
رومن عدد | XII | |||
یکرمزی علامات |
| |||
ثنائی | 11002 | |||
ثلاثی | 1103 | |||
رباعی | 304 | |||
خمسی | 225 | |||
ستی | 206 | |||
ثمانی | 148 | |||
اثنا عشری | 1012 | |||
ستہ عشری | C16 | |||
اساس بیس | C20 | |||
اساس چھتیس | C36 |