142857 (عدد) یعنی 142,857 ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ کچھ عددی نظاموں میں 142,856 سے بڑا یا زیادہ اور 142,858 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے ایک لاکھ بیالیس ہزار آٹھ سو ستاون بولا جاتا ہے۔ اور اس سے پہلے ایک لاکھ بیالیس ہزار آٹھ سو چھپن اور اس کے بعد ایک لاکھ بیالیس ہزار آٹھ سو اٹھاون بولا جاتا ہے۔

142856 142857 142858
لفظیایک (one) hundred forty-دو (two) هزار آٹھ (eight) hundred fifty-سات (seven)
صفاتی142857
(ایک (one) hundred forty-دو (two) هزار آٹھ (eight) hundred and fifty-ساتواں - seventh)
اجزائے ضربی33× 11 × 13 × 37
مقسوم علیہ1, 142857
رومن عددCXLMMDCCCLVII
یکرمزی علامات
ثنائی1000101110000010012
ثلاثی210202220003
رباعی2023200214
خمسی140324125
ستی30212136
ثمانی4270118
اثنا عشری6A80912
ستہ عشری22E0916
اساس بیسHH2H20
اساس چھتیس328936

انفرادی خصوصیات

ترمیم

142857 ایک دلچسب عدد ہے۔ اس عدد کو 1 سے 6 تک کے کسی عدد میں ضرب کریں تو نتیجے میں یہی چھ عدد (صورت بدل کے ) نظر آئیں گے ہاں 7 میں ضرب کریں تو نتیجہ 999,999 ہو گا۔ البتہ اس عدد کا 7 سے گہرا تعلق ہے۔

1 × 142,857 = 142,857
2 × 142,857 = 285,714
3 × 142,857 = 428,571
4 × 142,857 = 571,428
5 × 142,857 = 714,285
6 × 142,857 = 857,142
7 × 142,857 = 999,999 ( جو مساوی ہے 142857+ 857142 کے )

7 کے مضرب کے علاوہ جس عدد میں بھی ضرب دیں تو یہی اعداد 7، 5، 8، 2، 4، 1 کسی نہ کسی طرح نتیجے میں موجود ہوتے ہیں۔

142857 × 8 = 1142856
1 + 142856 = 142857
142857 × 815 = 116428455
116 + 428455 = 428571
1428572 = 142857 × 142857 = 20408122449
20408 + 122449 = 142857

عمومی خصوصیات

ترمیم

اس طرح کے عدد کو اردو میں گول عدد بھی کہتے ہیں۔

بیرونی روابط

ترمیم

142857 کا موقع آن لائنآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ 142857.com (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات

ترمیم