1642 دریائے زرد کا سیلاب
1642 دریائے زرد کا سیلاب (انگریزی: 1642 Yellow River flood) سے زیادہ تباہی کائفینگ میں ہوئی۔کائفینگ دریائے زرد کے جنوبی کنارے پر واقع ہے۔اس سیلاب سے اس شہر میں 3 لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔[1]