1752ء
سال
(1752 سے رجوع مکرر)
9 مئی 1752
ترمیمرجب 1166ھ کو سورج ملی جاٹ نے پرانی دھلی کو لوٹا ہرچنداس مصنف چہار گلزار شجاعی کا بیان ہے کہ جب جاٹوں نے لوٹنا شروع کیا تو دھلی کے باشندے گھبراہٹ اور پریشانی میں گھروں سے نکل کھڑے ہوئے وہ در بدر گلی گلی مارے پھرتے تھے بالکل اسی طرح جیسے کوئی ٹوٹا ہوا جہاز ظالم موجوں کے رحم و کرم پر ہو ہر شخص پاگلوں کی طرح پریشان حال اور گھبرایا ہوا نظر آتا تھا
دسمبر
ترمیماٹھارویں صدی کی چھٹی دہائی |
---|
1751ء | 1752ء | 1753ء | 1754ء | 1755ء | 1756ء | 1757ء | 1758ء | 1759ء | 1760ء |
<<< پانچویں دہائی <<< چھٹی دہائی >>> ساتویں دہائی>>>
|