1941-42ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1941-42ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1941 ءسے اپریل 1942ء تک تھا۔ دوسری عالمی جنگ کی وجہ سے تمام بین الاقوامی ٹورنامنٹ ترک کر دیے گئے۔ [1] یہ سیزن آسٹریلیا، ہندوستان، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے مقامی سیزن پر مشتمل تھا۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1941–42"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2020 
  2. "Season 1941–42 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2020