1960ء گرمائی اولمپکس
(1960 گرمائی اولمپکس سے رجوع مکرر)
1960 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XVII Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے سترہویں اولمپکس تھے، جو اطالیہ کے شہر روم میں 1960ء میں 25 اگست تا 11 ستمبر کے دوران منعقد ہوئے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر 1960ء گرمائی اولمپکس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- "اولمپک"۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی