1984ء گرمائی اولمپکس

1984 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XXIII Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے تیئسویں اولمپکس تھے، جو امریکا کے شہر لاس اینجلس (کیلیفورنیا) میں 1984ء میں 28 جولائی تا 12 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔

1984ء گرمائی اولمپکس
Games of the XXIII Olympiad
میزبان شہرلاس اینجلس، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکہ
مقابلہ جات21 کھیلوں میں 212 مقابلہ جات
افتتاحی تقریبجولائی 28
اختتامی تقریباگست 12
میدانLos Angeles Memorial Coliseum

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم

  • "اولمپک". اولمپک.آرگ. بین الاقومی اولمپک کمیٹی.