2001ء میں پاکستان میں دہشت گردی

2001ء میں، دہشت گردی کے دو واقعات میں 20 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے . یہ دہشت پر جنگ اور 9/11 کے بعد دہشت گردی کاآغاز تھا

  • 28 اکتوبر — جنوبی پنجاب کے شہر بہاولپور میں ایک پروٹسٹنٹ چرچ پر حملہ16 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔ ایک پولیس والے علاوہ باقی سب مسیحی تھے۔[1]
  • 21 دسمبر — پاکستان کے وزیر داخلہ معین الدین حیدر کے بڑے بھائی احتشام الدین حیدرکو سولجر بازار کراچی میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا۔[2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "'Trained terrorists' behind Pakistan church slayings" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ archives.cnn.com (Error: unknown archive URL) CNN, 28 October 2001
  2. "Pak interior minister's brother shot dead" The Times of India, 22 December 2001