2010ء آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ (انگریزی: 2010 ICC World Twenty20) تیسرا آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ مقابلہ تھا جو ویسٹ انڈیز میں 30 اپریل سے 16 مئی 2010ء تک منعقد ہوا۔۔[2] اس کی فاتح انگلستان تھی۔

2010ء آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ
2010 ICC World Twenty20
تاریخ30 اپریل – 16 مئی[1]
منتظمبین الاقوامی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزگروپ اسٹیج اور ناک آؤٹ
میزبانگیانا کا پرچم گیانا
بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس
سینٹ لوسیا کا پرچم سینٹ لوسیا
فاتح انگلستان (1 بار)
رنر اپ آسٹریلیا
شریک ٹیمیں12
کل مقابلے27
بہترین کھلاڑیانگلستان کا پرچم کیون پیٹرسن
کثیر رنزسری لنکا کا پرچم مہیلا جے وردھنے (302)
کثیر وکٹیںآسٹریلیا کا پرچم ڈرک نینس (14)
باضابطہ ویب سائٹwww.icc-cricket.com
2009
2012

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "T20 World Cup 2010"۔ cricketwa۔ 23 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2015 
  2. "Third World Twenty20 set for 2010"۔ 10 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2010