2012 اورورا حملہ
20 جولائی 2012ء کو یہ سانحہ ایک نوجوان کی اندھا دھند فائرنگ سے فلم دی ڈارک نائٹ کے آدھی رات کے پریمیئر پر سنی مارک مووی تھیٹر، اورورا، کولوراڈو میں پیش آیا۔ فائرنگ سے 12 افراد ہلاک اور 58 کے قریب لوگ زخمی ہوئے۔ فائرنگ کرنے والا شخص جس کی بعد میں شناخت جیمس ایگن ہومس ہوئی نے ذاتی وجوہات کی وجہ سے ایسا کیا اور اس کا کسی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ملا۔