18 جولائی 19 جولائی 20 جولائی 21 جولائی 22 جولائی

واقعات

ترمیم
  • 1969ء - پہلی دفعہ کسی انسان نے چاند پر قدم رکھا۔ یہ اعزاز امریکی خلاباز نیل آرمسٹرانگ کو حاصل ہے۔
  • 2007ء - بیس جولائی کو پاکستان کے معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کوسپریم کورٹ آف پاکستان نے بحال کیا واضح رہے کہ نو مارچ دو ہزار سات کو جسٹس افتخار کو ایک صدارتی ریفرنس کے ذریعے ان کو کام کرنے سے روک دیا گیا تھا [1]
  • 1949ء - اسرائیل اور شام نے 19ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کیے [1]
  • 1947ء - صوبہ سرحد کے عوام نے ریفرنڈم میں پاکستان کے ساتھ الحاق کی حمایت کی [1]
  • 1945ء - امریکی کانگریس نے نیا زری انتظامی طریقہ کار برٹین ووڈ سسٹم پر دستخط کیے [1]
  • 1944ء - حکومتی اعلامئیے کے مطابق بمبئی میں ملیریا کی وباء پھیلنے سے 3ماہ میں 34ہزار شہری ہلاک [1]
  • 1940ء دنیا کی تاریخ میں پہلی بار سری لنکا میں خاتون وزیر اعظم بیگم سریماوو بندرانائیکے نے حلف اٹھایا ۔[2]
  • 1974ء ترکی نے جنوبی قبرص پر قبضہ کر لیا ۔[2]
  • 1982ء لندن میں ہائیڈ پارک اور ریجنٹ پارک میں آئرش ری پبلکن آرمی کے ہاتھوں بم دھماکوں میں 8 فوجی مارے گئے [2]
  • 1976ء امریکی خلائی روبوٹ وائیکنگ 1 مریخ پر اترا [3]
  • 1871ء برطانوی کولمبیا کی کنیڈا میں شمولیت [3]

ولادت

ترمیم

وفات

ترمیم

تعطیلات و تہوار

ترمیم
  •   - کولمبیا کا یوم آزادی 1810ء - کولمبیا نے اسپین سے آزادی حاصل کرلی [1]
  • دوست کا دن (ارجنٹینا، یوراگوئے، برازیل )

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. ^ ا ب پ "On This Day"۔ BBC Home 
  3. ^ ا ب "On This Day:20 July :"۔ نیو یارک ٹائمز