2014ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
2014ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 2014ء سے ستمبر 2014ء تک ہے۔ [1] آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کو لاہور پاکستان میں 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلنے تھے لیکن 2014ء کے جناح بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کے بعد انہیں منسوخ کر دیا گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Future Tours Programme" (PDF)۔ 12 جنوری 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2014