سڈنی کیفے میں یرغمالی کا بحران، 2014ء
15اور 16 دسمبر 2014ء کو آسٹریلیا کے شہر نیو ساؤتھ ویلز کے لنٹ کیفے میں شیخ ہارون[6][7] نامی ایرانی پناہ گزین نے 17 گاہکوں اور کیفے کیفے ملازمین کو یرغمال بنا لیا، 16 گھنٹوں کے تعطل کے بعد، قریبی عمارات اور علاقے کو خالی کر کر پولیس نے دھاوا بول دیا، جس میں 3 افراد، شیخ ہارون کو ملا کرمارے گئے[9]۔
2014 Sydney hostage crisis | |
---|---|
عوام لنٹ چاکلیٹ کیفے کے باہر جمع ہیں۔ | |
مقام | مارٹن پلیس، سڈنی، نیو ساؤتھ وال، آسٹریلیا |
متناسقات | 33°52′05″S 151°12′40″E / 33.86796°S 151.21113°E |
تاریخ | 15–16 دسمبر 2014 9:44 صبح۔ – 2:44 صبح۔ (AEDT، UTC+11:00) |
نشانہ | کیفے کا عملہ اور گاہک |
حملے کی قسم | Hostage-taking |
ہلاکتیں | 3 (including the perpetrator)[1][2] |
زخمی | 6[3] |
متاثرین | 17 hostages[4] |
مرتکبین | شیخ ہارون (Man Haron Monis)[5][6][7] |
مقصد | ابھی طے نہیں ہوا |
محاصرے کے نتیجے میں، سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کی سٹرک بند کر دی گئی ہے اس کے علاوہ یہ علاقہ اردگرد کی عوام کے لیے بند کر دیا گيا تھا اور کچھ قریبی سرکاری عمارات بھی[9]۔ سڈنی وقت کے مطابق 16 دسمبر کی رات 2:14 منٹ پر کیفے پر پولیس نے دھاوا بول دیا[10]۔[11]
واقعات
ترمیمچھاپا
ترمیمیرغمالی
ترمیمابتدائی طور پر 13 افراد کے اندر ہونے کا اندازہ لگا يا گيا تھا۔ فرار ہونے والے یرغمالیوں سے متواتر معلومات حاصل کرنے کے بعد، حکام نے زیادہ سے زیادہ دس یرغاملیوں کے اندو ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا[5]۔ فرار ہونے والے یرغمالیوں میں سے ایک کو اسپتال منتقل کیا گيا ہے[12] وہ خطرے کی حالت میں نہیں تھا[13]۔
اثرات
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر سڈنی کیفے میں یرغمالی کا بحران، 2014ء سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Sydney siege ends in tragedy"۔ Yahoo!7 News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2014۔
Seven Network reporter Chris Reason.۔.۔ said the two dead are the gunman and a hostage. The hostage was killed by the gunman.
- ↑ Daniel Fallon، Jacob Saulwick (16 دسمبر 2014)۔ "Lindt Cafe hostage drama in Martin Place, Sydney: day two"۔ Sydney Morning Herald۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2014۔
Fairfax Media has been told that two people are dead, one of whom is the gunman, Man Haron Monis.
- ↑ Tony Abbott says questions over why Sydney siege gunman was out on bail | Australia news | The Guardian
- ↑
- ^ ا ب
- ^ ا ب
- ^ ا ب
- ↑
- ^ ا ب
- ↑
- ↑ "Sydney cafe siege: Australia police storm building"۔ BBC News۔ 15 دسمبر 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2014
- ↑ "Press conference with NSW Police Chief Commissioner Scipione"۔ ABC News۔ 15 دسمبر 2014
- ↑