2016ء انقرہ بم دھماکا
17 فروری 2016ء کو، ترکی کے دار الحکومت انقرہ میں، بم حملوں کم از کم 28 افراد ہلاک اور 61 زخمی ہوئے ہیں۔[1] حملے میں فوجی گاڑیوں کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔[3] یہ حملہ ایک کار بم دھماکا تھا، دھماکا خیز مواد سے بھری ایک گاڑی اس وقت دھماکے سے پھٹ گئی، جب ایک فوجی قافلہ اس کے قریب سے گذر رہا تھا۔ یہ دھماکا پارلیمان اور ملٹری ہیڈکوارٹر کے قریبی علاقے میں ہوا ہے۔[4][5][6]
ترکی زبان: 2016 Ankara saldırısı | |
---|---|
مقام | انقرہ، ترکی |
متناسقات | 39°54′55″N 32°50′26″E / 39.9154°N 32.8406°E |
تاریخ | 17 فروری 2016 6:31 p.m. (UTC+2) |
نشانہ | فوجی اہلکار |
حملے کی قسم | کار دھماکاing, خودکش حملہ |
ہلاکتیں | 27 فوجی اہلکار 1 شہری[1][2] |
زخمی | 61[1] |
مرتکب | Salih Necar (alleged) |
مشتبہ مرتکبین | PKK PYD's YPG [2] |
مقصد | نامعلوم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "Ankara'da askeri servis aracına bombalı saldırı"۔ CNN Türk (بزبان التركية)۔ 17 فروری 2016۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2016
- ^ ا ب "Davutoğlu: PKK ve YPG birlikte yaptı"۔ الجزیرہ (Turk) (بزبان التركية)۔ 18 فروری 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2016
|archive-url=
is malformed: save command (معاونت); - ↑ Constanze Letsch (17 فروری 2016)۔ "Up to 28 killed by Ankara car bomb targeting military personnel"۔ The Guardian (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0261-3077۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2016
- ↑ "Turkey's capital Ankara rocked by deadly explosion"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2016
- ↑ "Ankara blast: Five dead after explosion in Turkish capital"۔ BBC News۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2016
- ↑ Jason Hanna and Hamdi Alkhshali (17 فروری 2016)۔ "Explosion strikes Turkey's capital"۔ CNN۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2016