2021ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

2021ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 2021ء سے ستمبر 2021ء تک ہوا۔ [1][2] اس سیزن میں 13 ٹیسٹ 56 ایک روزہ بین الاقوامی 45 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کے منعقد ہونے والے تھے۔ 2019-2021ء آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جون میں انگلینڈ کے ساؤتھمپٹن کے روز باؤل میں ہوا جس میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ 2021-2023ء آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز اگست 2021ء میں بھارت کے دورہ انگلینڈ کے ساتھ ہوا۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Schedule for inaugural World Test Championship announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2019 
  2. "Men's Future Tours Programme" (PDF)۔ International Cricket Council۔ 11 جولا‎ئی 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2019 
  3. "England vs India to kick off the second World Test Championship"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2021