30 جولائی 2021ء کو پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں پولیس گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک پولیس افسر ہلاک اور دوسرا زخمی ہوا۔ [1] [2]

تاریخ30 جولائی 2021ء
زخمی1

پولیس کے مطابق جاں بحق پولیس اہلکار کی لاش کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پہنچایا گیا جبکہ ایک زخمی شخص کو طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا۔ دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ [3] بم ڈسپوزل اسکواڈ اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں اور دھماکے کی نوعیت کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ [4]

حوالہ جات

ترمیم

 

  1. "Policeman martyred, another injured in hand grenade attack in Peshawar"۔ geo.tv 
  2. "Hand grenade explosion at Peshawar's Karkhano market"۔ SAMAA 
  3. "پشاور کے کارخانو مارکیٹ کے قریب پولیس وین پر حملہ، اہلکار شہید"۔ 30 July 2021۔ 30 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2021 
  4. "پشاور پولیس وین کے قریب دھماکہ ایک اہلکار شہید ایک زخمی"۔ Daily Pakistan۔ 30 July 2021