عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، 2023ء میں پاکستان
کھیلوں کا تقریبی وفد
(2023 کی عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان سے رجوع مکرر)
پاکستان نے 19 سے 27 اگست 2023ء تک ہنگری کے شہر بوڈاپسٹ میں 2023ء عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔ ارشد ندیم عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں تمغا جیتنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ [1]
شراکت 2023ء عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ | |
---|---|
بوداپست, مجارستان میں 19 اگست 2023ء – 27 اگست 2023ء | |
کھلاڑی | 1 (1 مرد and 0 خواتین) |
تمغے |
|
عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ شمولیت | |
auto | |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Arshad Nadeem wins silver medal for Pakistan at World Athletics Championship"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2023