23 میرینا (انگریزی: 23 Marina) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 89 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 395 میٹر (1,296 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2012 میں مکمل ہوئی۔

23 میرینا
عمومی معلومات
ملکمتحدہ عرب امارات
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 89

مزید دیکھیے ترمیم