24/7 خدمت
(24/7 سے رجوع مکرر)
تجاریات یا صنعت میں 24/7 خدمت (انگریزی: 24/7 service) یا صرف 24/7 (عام طور پر "ٹوینٹی فور سیون" / "چوبیس سات" کہا جاتا ہے) ایک ایسی خدمت ہے جو کسی بھی وقت اور عام طور پر ہر روز دستیاب ہوتی ہے۔ [1] عددی حصے کے لیے ایک متبادل املا 24×7 بھی ہے (عام طور پر "ٹوینٹی فور بائی سیون" کہا جاتا ہے)۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ David J. Piasecki (15 مارچ 2003)، "Inventory Accuracy Glossary"، Inventory Accuracy: People, Processes, & Technology، accuracybook.com (OPS Publishing)، ISBN:0-9727631-0-4، اخذ شدہ بتاریخ 2009-05-04