24 ویں پنجاب انفنٹری برطانوئی ہند کی فوج میں پیادوں کی ایک ریجمنٹ تھی۔ اسے 1857 میں 14 ویں پنجاب رجمنٹ کے ساتھ بنایا گیا۔ تقسیم ہند کے بعد یہ ریجمنٹ پاکستانی فوج کے حصے میں آگئی۔

24th Punjabis
فعال1857 - 1922
ملکBritish India
شاخArmy
قسمInfantry
حجم1 Battalion
Red; faced white
معرکےجنگ آزادی ہند 1857ء 1857-58
دوسری انگریز افغان جنگ 1878-80
باکسر بغاوت 1900
پہلی جنگ عظیم 1914-18
Third Afghan War 1919
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔