2520 (عدد)
2520 (عدد) یعنی 2,520 ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ کچھ عددی نظاموں میں 2,519 سے بڑا یا زیادہ اور 2,521 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے دو ہزار پانچ سو بیس یا پچیس سو بیس بولا جاتا ہے۔ اور اس سے پہلے دو ہزار پانچ سو انیس یا پچیس سو انیس اور اس کے بعد دو ہزار پانچ سو اکیس یا پچیس سو اکیس بولا جاتا ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
لفظی | دو (two) هزار پانچ (five) hundred twenty | |||
صفاتی | 2520 (دو (two) هزار پانچ (five) hundred and twentieth) | |||
اجزائے ضربی | 23× 32× 5 × 7 | |||
مقسوم علیہ | 1, 2، 3، 4، 5، 6، 7، 8، 9، 10، 12، 14، 15، 18، 20، 21، 24، 28، 30، 35، 36، 40، 42، 45، 56، 60، 63، 70، 72، 84، 90، 105، 120، 126، 140، 168، 180، 210، 252، 280، 315، 360، 420، 504، 630، 840، 1260، 2520 | |||
رومن عدد | MMDXX | |||
یکرمزی علامات |
| |||
ثنائی | 1001110110002 | |||
ثلاثی | 101101003 | |||
رباعی | 2131204 | |||
خمسی | 400405 | |||
ستی | 154006 | |||
ثمانی | 47308 | |||
اثنا عشری | 156012 | |||
ستہ عشری | 9D816 | |||
اساس بیس | 66020 | |||
اساس چھتیس | 1Y036 |
انفرادی خصوصیات
ترمیم2520 ایک دلچسب عدد ہے یہ سب سے چھوٹا عدد ہے جو 1 سے 10 تک ہر عدد پر برابر تقسیم ہوتا ہے۔
- 1 * 2520 = 2520
- 2 * 1260 = 2520
- 3 * 840 = 2520
- 4 * 630 = 2520
- 5 * 504 = 2520
- 6 * 420 = 2520
- 7 * 360 = 2520
- 8 * 315 = 2520
- 9 * 280 = 2520
- 10 * 252 = 2520
تاریخی واقعہ
ترمیمایک دن کسی نے حضرت علی بن ابی طالب سے پوچھا کہ کوئی ایسا عدد ہے جو ایک سے دس تک ہر عدد پر برابر تقسیم ہوتا ہو۔ آپ نے فرمایا کہ ہفتہ کے دنوں کو مہینے کے دنوں میں اور اس کو سال کے مہینوں میں ضرب کرو (7*30*12=2520)۔ [حوالہ درکار]
یاد رکھیں
ترمیمیہ عدد ایسے بھی حاصل ہوتا ہے۔ ایک سے سات تک کے اعداد کو ایک دوسرے میں ضرب کر کے دو پر تقسیم کر دیں۔
- 1×2×3×4×5×6×7=5020 کا نصف
یا پھر
تین سے سات تک کے اعداد کو ضرب کرنے سے یہ عدد حاصل ہو گا۔
- 3×4×5×6×7=2520
قاسم
ترمیماس کے علاوہ یہ عدد 12، 14، 15، 18، 20، 21، 24، 28، 30، 35، 36، 40، 42، 45، 56، 60، 63، 70، 72، 84، 90، 105، 120، 126، 140، 168، 180، 210، 252، 280، 315، 360، 420، 504، 630، 840، 1260 اور 2520 پر بھی برابر تقسیم ہوتا ہے۔ یعنی 2520 کل 48 اعداد پر مکمل تقسیم ہوتا ہے۔ اور اس کے 48 قاسم ہیں۔