26 مارچ
24 مارچ | 25 مارچ | 26 مارچ | 27 مارچ | 28 مارچ |
واقعات
ترمیم- 1969ء - یحیی خان نے پاکستان میں ملک کا دوسرا مارشل لا نافذ کر دیا۔
- 2006ء اسکاٹ لینڈ میں ریسٹورانٹس میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی۔[1]
- 1996ء عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف)نے روس کے لیے دس اعشاریہ دو بلین ڈالر کے قرضے کی منظوری دی۔[1]
- 1812ء وینز ویلا کے دار الحکومت کیراکاس میں شدید زلزلے سے بیس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔[1]
- 1979ء اسرائیل اور مصر امن معاہدے پر متفق ہوئے ۔[2]
ولادت
ترمیم- 1976ء - خرم ذکی، (صحافی اور انسانی حقوق کارکن تھے.)
وفات
ترمیم- 1993-ماسٹر عنایت حسین موسیقار
- 2021 حسینہ معین معروف پاکستانی ڈراما نویس
تعطیلات و تہوار
ترمیم- 1971ء بنگلہ دیش ایک آزاد ریاست بنا۔[1][حوالہ درکار]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point
- ↑ "ON THIS DAY" (بزبان انگریزی)۔ BBC News