300 ،سال 2006 میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی ہالی ووڈ فلم تھی جو 1998 کی  فرینک ملر اور Lynn Varley  (لئن وارلی) کی سلسلہ وار کامک  (تصویری کہانی) پرمبنی تھی۔ یہ دونوں ،یونان پر فارسی مہم جوئی میں ’’تھارموپلائی جنگ‘‘ کی افسانوی قصہ گوئی ہیں۔ فلم کے ہدایت کار زیک سنائیڈر، جبکہ ایگزیکٹو پروڈیوسر اور کنسلٹنٹ کی خدمات میلر نے سر انجام دیں۔ کامک کی تصاویرکو ویسا ہی دکھانے کے لیے اس فلم کی زیادہ ترعکسبندی ’’سوپرایمپوزکروما ٹیکنالوجی‘‘ کے ذریعہ کی گئی۔

حوالہ جات ترمیم