فرینک مِلر (پیدائش 27 جنوری 1957ء) ایک امریکی کامک نگار، مصور اور فلمی ہدایتکار ہیں جو سنگین موضوعات پر کامک بُکس لِکھتے ہیں اور اِن کا زیادہ تر کام گرافک ناولز پر ہی ہوتا ہے۔ اِن کی مشہور کامک بُکس میں رونین، ڈیئرڈیول: بارن اگین، دی ڈارک نائٹ ریٹرنس، سِن سِٹی اور 300 کا شمار ملتا ہے۔ انھوں نے بیشتر فلموں کی ہدایتکاری بھی کی ہے جن میں دی سپیرٹ اور رابرٹ روڈریگیز کے ساتھ سلسلہ وار سِن سِٹی فلمیں شامل ہیں۔ انھوں نے پیشکار کی حیثیت سے فلم 300 پر بھی کام کیا ہے۔ ملر کو الیکٹرا کے کامکی کردار کے تخلیق کار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ 2015ء میں انھیں آیزنر ایوارڈ کامک بُک حال آف فیم کے لیے نامزد کیا گیا۔

فرینک ملر
(انگریزی میں: Frank Miller ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 جنوری 1957ء (67 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولنی، میری لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [6]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار ،  مصنف ،  منظر نویس ،  ناول نگار ،  اداکار ،  ایگزیکٹو پروڈیوسر ،  فلم اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [7]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
انک پاٹ اعزاز   (1981)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6h43xwt — بنام: Frank Miller (comics) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Frank-Miller — بنام: Frank Miller — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ناشر: لمبیک — بنام: Frank Miller — لمبیک کومکلوپیڈیا آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.lambiek.net/artists/m/miller.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?5208 — بنام: Frank Miller — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0013415 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2019
  6. تاریخ اشاعت: 2 جولا‎ئی 2008 — https://libris.kb.se/katalogisering/ljx15m041g5t7th — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
  7. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12018052t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. https://www.comic-con.org/awards/inkpot — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولا‎ئی 2021