3 ربیع الاول
واقعات ترميم
- 11ھ - آخری وحی نازل ہوئی۔
- 64ھ - یزید بن معاویہ کے لشکر کے ہاتھوں خانہ کعبہ کی مسماری
ولادت ترميم
1386 ہجری ۔ علامہ خادم حسین رضوی
وفات ترميم
- 1347ھ – شیر محمد شرقپوری، سلسلہ نقشبندیہ کے مشہور بزرگ
1443ھ محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان