صدی: 0 صدی ہجری - 1 صدی ہجری - 2 صدی ہجری
دہائی: -20ھ  -10ھ    10ھ  20ھ  30ھ  40ھ 

سال: 10ھ - 11ھ - 12ھ 13ھ 14ھ

واقعات

ترمیم
  • اسامہ بن زید کو روم کی طرف جہاد کے لیے روانہ کیا گیا۔
  • محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر وحی قرآن کا آخری بار نزول ہوا۔
  • محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بیمار ہوئے اور 12 ربیع الاول کو وفات پائی۔
  • ابو بکر صدیق کو مسلمانوں کا پہلا خلیفہ چنا گیا۔
  • منکریں زکاۃ اور مرتدین کے خلاف ابو بکر صدیق کا اعلان جنگ۔
  • مسلیمہ کذاب سے جنگ مسلمانوں کی جنگ ہوئي جسے جنگ یمامہ کا نام دیا جاتا ہے۔
  • قرآن کی کتابی صورت میں جمع و تدوین۔

ولادت

ترمیم

وفیات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم