495 (عدد)
495 (عدد) یعنی 495 ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ کچھ عددی نظاموں میں 494 سے بڑا یا زیادہ اور 496 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے چار سو پچانوے بولا جاتا ہے۔ اور اس سے پہلے چار سو چورانوے اور اس کے بعد چار سو چھیانوے بولا جاتا ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
لفظی | چار (four) hundred ninety-پانچ (five) | |||
صفاتی | 495 (چار (four) hundred and ninety-پانچواں - fifth) | |||
اجزائے ضربی | 32× 5 × 11 | |||
مقسوم علیہ | 1, 495 | |||
رومن عدد | CDXCV | |||
یکرمزی علامات |
| |||
ثنائی | 1111011112 | |||
ثلاثی | 2001003 | |||
رباعی | 132334 | |||
خمسی | 34405 | |||
ستی | 21436 | |||
ثمانی | 7578 | |||
اثنا عشری | 35312 | |||
ستہ عشری | 1EF16 | |||
اساس بیس | 14F20 | |||
اساس چھتیس | DR36 |
انفرادی خصوصیات
ترمیمکوئی سے تین ہندسے لیں، جن میں کم از کم دو نمبر (بشمول صفر) مختلف ہوں۔ مثال کے طور پر 123
321: ان نمبروں کو اس طرح ترتیب دیں کہ یہ گھٹتے جائیں
123: اور اب انھیں اس طرح ترتیب دیں کہ یہ بڑھتے جائیں
321 - 123: چھوٹے نمبر کو بڑے نمبر سے تفریق کر دیں
اب اوپر دیے گئے مرحلے کو حاصل شدہ نمبر سے دہرائیں
321 - 123 = 298
982 - 289 = 693
963 - 369 = 594
954 - 459 = 495
مثال
کسی بھی تین نمبروں والے ہندسے سے شروع کرتے ہیں جیسا کہ 574
754 - 457 = 297
972 - 279 = 693
963 - 369 = 594
954 - 459 = 495
اور یہ لیں: جادوئی نمبر ہے 495۔