721ء
سال
واقعات
ترمیمپیدائشیں
ترمیم- اسماعیل ابن جعفر، جعفر صادق کے بڑے بیٹے ( و۔ 755ء)
- جابر بن حیان (پیدائش: 721ء) مسلم کثیر الجامع شخصیت، جغرافیہ نگار، ماہر طبیعیات، ماہر فلکیات اور منجم تھے۔ تاریخ کا سب سے پہلا کیمیادان اور عظیم مسلمان سائنس دان جابر بن حیان جس نے سائنسی نظریات کو دینی عقائد کی طرح اپنایا۔ دنیا آج تک اسے بابائے کیمیا کے نام سے جانتی ہے۔ اہل مغرب ’’Geber ‘‘کے نام سے جانتے ہیں۔ جابر بن حیان کو کیمیا کا بانی مانا جاتا ہے۔ وہ کیمیا کے تمام عملی تجربات سے واقف تھا۔ ان کا انتقال 25 دسمبر 815ء میں ہوا۔