طیر برقیات (avionics)، وہ برقیات ہیں جو ہوائیوں، مصنوعی سیارچوں اور خلائیوں پر استعمال ہوتے ہیں، جن میں ابلاغیات، جہازرانی وغیرہ کے وسائل شامل ہیں۔