مقایضہ
(Barter system سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
مقایضہ اشیاء یا خدمات کے تبادلہ کا طریقہ ہے جس میں اشیاء یا خدمات کا براہ راست تبادلہ کیا جاتا ہے بغیر کسی وسیل تبادلہ، جیسا کہ پیسہ، کے استعمال کے۔ مقایضہ عموماً دو اطراف کے درمیان ہوتا ہے مگر کثیر الاطراف بھی ہو سکتا ہے۔