باتو گاجا
(Batu Gajah سے رجوع مکرر)
باتو گاجا ملائیشیا کی ریاست پیراک میں واقع ایک شہر ہے جو ریاست کے دار الحکومت ایپو سے 24 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے -
تاریخ
ترمیمباتو گاجا کے لفظی معنی "پتھر کا ہاتھی" کے ہیں -
عام قصہ مشہور ہے کہ دیہاتیوں ہاتھیوں کو ڈرانے کے لیے گاؤں کے باہر بڑے بڑے پتھر رکھ دیے تھے تا کہ ہاتھی گنے کی فصلوں کو تباہ نہ کریں -
ترقی
ترمیمحالیہ برسوں میں باتو گاجا نے بہت ترقی کی ہے -
حال ہی میں ایک نئے بڑے ڈاک کانے کی تعمیر کے ساتھ ساتھ باتو گاجا کے ارد گرد کے نظارہ کو بہت بہتر بنایا گیا ہے -
2007 میں باتو گاجا میں نیا کے ٹی ایم ریلوے اسٹیشن تعمیر ہوا ہے -
سلطان پیراک کی معاونت سے نئی مسجد تعمیر کی گئی ہے جس کا تخمینہ دس لاکھ ملائیشین رنگٹ ہے -