باتورا سر (Batura Sar) زمین کا پچیسواں سب سے بلند، جبکہ پاکستان کا دسواں سب سے بلند پہاڑ ہے۔ یہ سلسلہ کوہ قراقرم کے مغربی ترین ذیلی سلسلہ کوہ میں واقع ہے۔

بتورا سر
Batura Sar
بلند ترین مقام
بلندی7,795 میٹر (25,574 فٹ) 
امتیاز3,118 میٹر (10,230 فٹ) [1]
درجہ ستترواں
انفرادیت63 کلومیٹر (207,000 فٹ)
فہرست پہاڑانتہائی
جغرافیہ
بتورا سر is located in پاکستان
بتورا سر
مقامگلگت بلتستان, پاکستان
ریاست/صوبہPK-NA
سلسلہ کوہسلسلہ کوہ قراقرم
کوہ پیمائی
پہلی بارJune 30, 1976 by H Bleicher, H Oberhofer
آسان تر راستہrock/snow/ice climb

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Batura Sar" on Peakbagger Listed as "Batura Mustagh I". Retrieved 25 September 2011
  2. "Karakoram ultras"۔ Peaklist.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2011