تثنیہ تعلق
(Binary relation سے رجوع مکرر)
ریاضیات میں کسی طاقم A پر تثنیہ تعلق A کے عناصر کی زوج مرتب کا ایک مجموعہ ہے۔ دوسرے الفاظ میں یہ کارتیسی حاصل ضرب A2 = A × A
کا ایک ذیلی طاقم ہے۔ جامعاً دو طاقموں A اور B کے درمیان تثنیہ تعلق A × B
کا ذیلی طاقم ہے۔