برانشویگ
(Braunschweig سے رجوع مکرر)
برانشویگ' جرمنی کی شمال مغربی ریاست زیریں سیکسنی کا ایک شہر ہے۔ اس شہر کی آبادی 250،550 نفوس پر مشتمل ہے۔ یہ ہارز پہاڑی سلسلے کے شمال میں واقع ہے۔ یہ نہہں معلوم کہ اس شہر کی بنیاد کب اور کیوں رکھی گئی۔ روایت ہے کہ تقریباً 861ء میں یہ دو بستیوں کے ملاپ سے بنا ہے۔
ویکی ذخائر پر برانشویگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |