کیلے ہمیلٹن مسئلہ اثباتی

(Cayley-Hamilton theorem سے رجوع مکرر)
  • Cayley-Hamilton theorem

اگر مربع میٹرکس کا "ویژہ کثیر رقمی" ہے، تو میٹرکس کی ویژہ قیمت کے لیے، "ویژہ کثیر رقمی" کی تعریف کی رُو سے

اس مسئلہ اثباتی کے مطابق مربع میٹرکس خود اپنے کثیر رقمی کی تسکین کرتی ہے:

مثال

ترمیم

اس مسئلہ اثباتی کی مدد سے میٹرکس شمارنگی میں آسانی پیدا کی جا سکتی ہے، مثلاً چونکہ اس لیے

مزید دیکھیے

ترمیم

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات


حوالہ جات

ترمیم