بحیرہ سیلٹک
بحیرہ
(Celtic Sea سے رجوع مکرر)
بحیرہ سیلٹک (Celtic Sea) (آئرش: An Mhuir Cheilteach، ویلش: Y Môr Celtaidd؛ کورنش: An Mor Keltek؛ بریٹن: Ar Mor Keltiek؛ فرانسیسی: La mer Celtique) آئر لینڈ کے جنوبی ساحل پر بحر اوقیانوس کا ایک حصہ ہے۔[1]